نئی دہلی(نیوز ڈیسیسک)لٹن داس اور کین ولیمسن کے بعد اب شکیب الحسن بھی آئی پی ایل چھوڑ گئے۔تفصیلا ت کے مطابق شکیب الحسن ا بھی ٓئی پی ایل سے باہر ہوگئے ہیں، علیحدگی ذاتی وجوہات پر کی گئی ،اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو آگاہ کردیا ۔ اس سے پہلے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس بھی آئی پی ایل کو چھوڑ گئے ،انجری کے باعث کین ولیمسن بھی آئی پی ایل کا حصہ نہیں رہے ۔
