اہم خبریں

کپتان بابر اعظم کا اعزاز ، بھارتی نصابی کتابوں میں نام شامل کر لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اعزاز ،بھارتی نصابی کتابوں میں جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ،پاکستانی نصابی کتابوں کے علاوہ بابراعظم اب بھارت میں بھی نصابی کتابوں میں جگہ بنا نے کامیاب ہو گئے ، بابر اعظم کا نام بھارت میں آٹھویں جماعت کی آئی سی ایس ای کتاب میں شامل کیا گیا ہے ، واضح رہے کہ اس کتاب میں سچن ٹنڈولکر،کرس گیل، اے بی ڈی ویلیئرز، مہندر سنگھ دھونی، کوہلی کے نام بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں