اہم خبریں

کراچی میں افسوسناک حادثہ ، ٹرالر نے وین کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی میں افسوسناک حادثہ ، ٹرالر نے وین کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے پر افسوسناک حادثہ ، ٹرالر نے وین کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ کراچی میں نیشنل ہائی وے کے قریب نیشنل ہائی لنک روڈ پر تیز رفتار ، حادثے کے نتیجے میں ہائی ایس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔اس وجہ سے 2 افراد موقع جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوئے ،ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق و زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا ۔ مزید 2افراد ہسپتال پہنچتے ہیں دم توڑ گئے ، جس کے بعد حادثے میں اموات کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی جبکہ دو زخمی ابھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

متعلقہ خبریں