اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قدر میں کمی روپیہ تگڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی ، کاروباری روز شروع ہوتے ہی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر لین دین 283 روپے 75 پیسے ہونے لگا۔
