اہم خبریں

ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا سوشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے حکومت پاکستان کا سوشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی گائیڈ لائنز کی پابندی نہ کرنے پر حکومت پاکستان کا آفیشل اکاؤنٹ بھارت میں بلاک گیا ہے جبکہ حکومت پاکستان کا آفیشل اکاونٹ امریکا اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں فعال ہےبندش صرف بھارت میں ہے اس حوالے سے دونوں ممالک کی وزارتوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آسکا ۔اس سلسلے میں ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ بھارت اور پاکستان کی آئی ٹی وزارتوں نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔ واضح رہے کہ ٹوئٹر نے ایسا کمپنی کے گائیڈ لائنز پر پابندی نہ کرنے کی وجہ سے بند کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں