اہم خبریں

ای کامرس پیمنٹ پروسس کرنے والے بینک و کمپنیز پےپاک سے آن لائن خریداری ممکن بنائیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (  اے بی این نیوز    )اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ای کامرس پیمنٹ پروسس کرنے والے بینک اور کمپنیز پےپاک سے آن لائن خریداری ممکن بنائیں۔دکاندار آن لائن پیمنٹ سہولت فراہم کرنے والے بینکوں سے مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ طے کریں۔مرکزی بینک کے مطابق آن لائن پیمنٹ کو فروغ دینے کےلیے مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ کی کم سے کم شرح 1.5 فیصد ختم کی جا رہی ہے۔ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے آن لائن ادائیگی پر انٹر چینج فیس کی شرح کم کردی ہے۔

متعلقہ خبریں