لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے
ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے. ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے. دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن امپورٹڈ حکومت کا سارا زور اپنی کرپشن بچانے اور اقتدار کو طول دینے پر ہے
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) December 24, 2022
۔ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسرت چیمہ نے کہا کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، دہشتگردی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، امپورٹڈ حکومت کا سارا زور اقتدار کو طول دینے پر ہے۔