بنوں ( نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی فورس ( سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے ۔ جمعہ کو انسداد دہشتگردی فورس ( سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا کی جانب سے بتایا گیا کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے 14 دہشتگردوں کا تعلق بنوں اور ڈومیل سے ہے۔