اہم خبریں

موٹر وے پر سفر کرنیوالے ہوشیار باش، ایم تھری 9 گھنٹے بند رہے گی

لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ایم تھری موٹر وے9 گھنٹوں کیلئے بند رہے گی۔ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ ایم تھری کو 500کیوی کی الیکٹری سٹی وائرانسٹالیشن کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری شرقپور سے ننکانہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک مکمل بند رہے گی۔

متعلقہ خبریں