اہم خبریں

اقتدار سے مایوس ،عمران نیازی ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، وزیر اعظم شہبازشریف کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ اقتدار سے مایوس عمران نیازی ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

آج وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ عمران نیازی کے کہنے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے خلاف پی ٹی آئی کی مکروہ مہم ،شدید ترین مذمت کی مستحق ہے۔یہ نیازی صاحب اقتدار کی مایوسی میں بے مثال پستیوںکی جانب گامزن ہیں اور ملک کو نقصان پہنچانے اور ہماری مسلح افواج اور ان کی قیادت کو کمزور کرنے کی حد تک جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں