لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں فسطائیت عروج پر ہے ،پولیس بغیر وارنٹس گھروں پر چھاپےمار رہی ہے،ہمارے کارکنوں اور ان کےبچوں کو فوراً رہا کیا جائے ۔
اسلام آباد میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے جہاں پولیس ہمارےکارکنوں کو پکڑنےکیلئےبغیر وارنٹس گھروں پر چھاپےمار رہی ہے۔جہاں کارکن گھروں میں موجود نہیں وہاں10برس تک کےکم سِن بچوں کو اٹھایاجارہاہے۔ہمارےوہ تمام کارکن اور ان کےبچے فوراً رہا کئے جائیں جنہیں اغواء کیا جاچکاہے!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 20, 2023
آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے جہاں پولیس ہمارےکارکنوں کو پکڑنےکیلئےبغیر وارنٹس گھروں پر چھاپےمار رہی ہے۔جہاں کارکن گھروں میں موجود نہیں وہاں10برس تک کےکم سِن بچوں کو اٹھایاجارہاہے۔ہمارےوہ تمام کارکن اور ان کےبچے فوراً رہا کئے جائیں جنہیں اغواء کیا جاچکاہے۔
کس ملک میں بغیر وارنٹ کے درجنوں پولیس اہلکار کسی بھی گھر میں داخل ہوسکتے ہیں؟ pic.twitter.com/9dfQ8CC3qt
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) March 19, 2023















