اہم خبریں

پاکستان میں سیاسی بحران کے باعث کساد بازاری کا خطرہ ، بلوم برگ سروے

لاہور (نیوزڈیسک) برطانوی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی بحران کے سبب ملکی معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، یہ خطرہ 70 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوم برگ سروے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکج پروگرام میں تاخیر کے سبب بھی پاکستان میں کساد بازاری کا خطرہ پیدا ہوا۔ ملک میں موجود ڈالر کے ذخائر ایک ماہ کی درآمدات کی رقم ادا کرنے سے زیادہ نہیں۔

متعلقہ خبریں