اہم خبریں

امپورٹڈ حکمرانوں کو 6ارب ڈالرکی یقین دہانی نہیں مل رہی، آئی ایم ایف کیساتھ خاک معاہدہ کرینگے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ6ارب ڈالرکی یقین دہانی نہیں مل رہی،یہIMFسےخاک معاہدہ کرینگے۔50فیصد مہنگائی بڑھادی ہےاسحاق ڈارکی حساس تقریرکوقوم کےسامنےرکھاجائےبھوکےمرجائیں گےقومی اثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کریں گےانکےریلیف دینےکانام عوام کوتکلیف دیناہے۔سیکرٹری خارجہ کادورہ چین بہت اہم ہے،جاناوزیرخارجہ کوچاہیےتھا۔بلی تھیلےسےباہرآگئی ہےرجیم چینج آپریشن کاپردہ چاک ہونےجا رہاہے۔دیوالیہ ریاست کوکیااور کہتےہیں سیاست داؤپرلگادی ہے۔ریاست کاپہلا اصول عوام ہےاورعوام کوحکومت نےتباہ و بربادکردیاہے۔عوام قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرےگی۔آپ سات سمندرپارخیرات کےلیےجارہےہیں اورتبدیلی آپکےپڑوس میں آگئی ہے

متعلقہ خبریں