اسلام آباد( نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس آج شام ساڑھے 5 بجے طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے اجلاس حکومتی سینیٹرز کی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے، ریکوزیشن پر 26 اراکین کے دستحط موجود ہیں۔صدر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔صدر نے سینیٹ اجلاس نہیں بلایا تو چیئرمین سینیٹ نے خود طلب کرلیا۔