اہم خبریں

وزارت داخلہ ان ایکشن، لیگی رہنما ناصر بٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے ناصر محمود عرف ناصربٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ کردیئے۔ذرائع کے مطابق ناصربٹ آئندہ چند روز میں پاکستان روانہ ہوجائیں گے۔اس کے علاوہ ناصربٹ راولپنڈی کے حلقے سے صوبائی الیکشن میں بھی حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ ناصربٹ کے ریڈ نوٹس پی ٹی آئی کےدور حکومت میں جج ارشد ملک کی ویڈیوبنانے پرجاری ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابقن لیگی رہنما ناصربٹ آئندہ چند روز میں پاکستان روانہ ہوجائیں گے:

متعلقہ خبریں