لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے جہاں وہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران سے ملاقات کریں گے،ذرائع بتای کی ملاقات میں پنجاب کی موجودی سیاسی صورتحال اور خصوصی طور پر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئیں گے،واضح رہے کی اس وقت عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے قوم سے خطاب کر رہے ہیں، جیسے ہی یہ ملاقات ختم ہو تی ہے تو مونس الٰہی کپتان سے ملاقات کریں گے۔