اہم خبریں

روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ،ڈالر کی قدر میں اضافہ، 282 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ تنزلی کا شکار ڈالر 282 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے دوران اب تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس سے ڈالر کی قیمت 282 روپے پر جا پہنچی ہے،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر سوا روپے مہنگا ہوکر 279 روپے پر بند ہواتھا جبکہ آج آغاز سے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اب تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس سے ڈالر کی قیمت 282 روپے اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں