اہم خبریں

پی ٹی آئی ،سخت دباو کا شکار، عامر کیانی اور عمران اسماعیل کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سخت دباو کا شکار، عامر کیانی اور عمران اسماعیل کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر کر کے شہریوں سے فراڈ کیا گیا ہے۔مقدمے میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں جن میں عامر کیانی کا بیٹا فہد کیانی بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں