اہم خبریں

آج پاکستان پر بدترین وقت ہے ،میں ایک ہجوم کو قوم بنتے دیکھ رہاہوں ،عمران خان

لاہور (  اے بی این نیوز )ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں نہ آپ کو کسی کے سامنے جھکنے دونگا، وہ جیل سے رہا ہو نے والے کارکنان سے خطاب کر ہے تھے انہوں نے کہا کہ میں ایک ہجوم کو قوم بنےت دیکھ رہا ہوں،آپ یاد رکھیں یہ چور اور ڈاکو ملک کو لے گئے ہیں ان کا مقابلہ صرف قوم کر سکتی ہے، اللہ سے جو وعدہ ہے وہ آزادی کا نعرہ ہے، جو قوم غلام ہو تی ہے وہ کبھی بھی بڑے کام نہیں کر سکتی، ہماری اس وقت آزادی کی جنگ ہے، مجھے قوم کے جذ بے اور جنون کا احساس ہے،آج پاکستان پر بدترین وقت ہے معیشت دوب گئی ہے،چوروں لٹیروں کی دولت باہر پڑی ہے، آپ لوگ جو جیل میں رہے ان حالات کے بارے میں بخبر رہا،آج کرائم میسٹر باہر جاکر پیسے مان رہا ہے، ملک میں انارکی نہیں قانون کی حکمرانی ہو نی چا ہئیے، کبھی بھی پاکستان اتنا نیچے نہیں گرا جتنا آج گرا ہے، رانا ثنا اللہ نے بہت جرم کئے ہیں وہ داضلہ کا وزیر ہے،زعداری دنیا کا مانا ہوا چور ہے پیچھے بیٹھ کر کھیل کھیل رہا ہے لو گ کہتے ہیں اس نے مرتضیٰ بھٹو کو قتل کریا، اربوں لوٹ کر لندن بیٹھا شخص فیصلہ کر رہا ہے کہ کون آرمی چیف بنے گا، جا قوم میں ظلم کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں ہو تی وہ غلام بن جاتی ہے،شہباز کو سولہ ارب کی منی لانڈرنگ میں سزا ہو نے جا رہی تھی با جوہ نے اس کوع وزیر اعظم بنا دیا،رانا ثنا اللہ پر قتل کر کیسز ہیں، ان لوگوں نے ملک کا پیسہ لوٹا اور دیان سے بھیک مانگتا پھر رہا ہے،ملک پر جرائم پیشہ لوگ بیٹھے ہیں،شہبازشریف کوبچانے والا شخص جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں،وزیراعظم پیسے مانگ رہاہے مگر لوگ اسے ٹھکرارہے ہیں،وزیرداخلہ سب سے بڑا جرائم پیشہ شخص ہے،جن کو ملک پر مسلط کیا گیا ان کےپیسے باہر پڑے ہیں،غریب تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی میں ڈوب گیاہے،یہ ہماری حقیقی آزادی کی جنگ ہے،کارکنوں کو اپنی حوصلہ افزائی کیلئے نہیں بلکہ ان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے بلایاہے،26سالہ تاریخی جدوجہد میں اس طرح کی تحریک پہلی بار دیکھی،پی ٹی آئی کارکنان نے جذبے کےساتھ جیل بھرو تحریک میں شرکت کی،ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں،آصف زرداری دنیا میں مانا ہوا چور ہیں، آصف زرداری جو پیچھے بیٹھ کر یہ سارا کھیل کھیل رہے ہیں،

متعلقہ خبریں