اہم خبریں

حکمران ویڈیو آڈیو میں پھنسے، الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کی توپھر نظریہ ضرورت جنم لے گا،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ میں پاکستان کاکیس ایجنڈےپرنہیں ،سیاستدان وڈیوآڈیومیں پھنسےہوئےہیں90روزہ نگران وزیراعلیٰ9سالہ ترقیاتی کاموں کاافتتاح کررہےہیں بجلی پرساڑھے3روپےفی یونٹ اضافی سرچارج لگادیاہےالیکشن سےبھاگنےکی کوشش کیگئی تونظریہ ضروت جنم پائےگاالیکشن میں ہی ملک کی بقاءہے۔صدرنےتوانتخابات کی30اپریل کی تاریخ دےدی PDMکی مشاورات کافیصلہ ابھی سامنےنہیں آیاغریب حاجیوں کےلیےبھی خزانہ خالی ہے اب ڈالروالےحج کرسکیں گےچین نےمشکل کےوقت پاکستان سےدوستی کاحق اداکیاہےپھربھی حکمران سمراج کےغلام بنےہوئےہیں30اپریل کوالیکشن ہوتےہیں یاابھی عشق کے امتحان اوربھی ہیں

متعلقہ خبریں