لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے پوچھا کہ وہ کب آرہے ہیں سی ایم ہاؤس سیل کرنے۔مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ صاحب، میں 8 کلب سی ایم ہاؤس پہنچ گیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آپ کب آ رہے ہیں اسے سِیل کرنے کے لیے؟