اسلام آباد(اے بی این نیوز)نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج ہوگی،عدالت نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں .وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں















