اہم خبریں

اختلاف کرنیوالے ججز بھی 90 دن میں الیکشن کا اصول تسلیم کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اختلاف کرنیوالے ججز بھی 90 دن میں الیکشن کا اصول تسلیم کرتے ہیں،پی ٹی آئی رہنما ؤں کا عدالتی فیصلے اظہا ر خیال، فواد چودھری کہتے ہیں سپریم کورٹ کے واضح احکامات آگئے ہیں، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ صدر مملکت دیں گے ،خیبر پختونخوا کے گورنر کو فوراً تاریخ دینے کا پابند کر دیا گیا ،،، اسد قیصر کا کہنا ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت صاف شفاف انتخابات کو یقینی بنائے، کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔ فرخ حبیب بولے مسلم لیگ (ن) والو اب بھاگنا نہیں میدان میں آؤ ،،،مقابلہ کرو،۔۔۔۔ شیخ رشید کہتے ہیں،،،قوم الیکشن کی تیاری کرے،یہ عمران خان کی فتح ہے،الیکشن نوے دن میں ہونگے۔

متعلقہ خبریں