اہم خبریں

پنجاب میں پتنگ بازی کیخلاف صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ، 10 افراد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پتنگ اور ڈور کی تیاری اور خرید و فروخت پر بھی 30 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ۔حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 10 افراد گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے جبکہ سیکڑوں پتنگیں اور ڈوریں ضبط کرلیں۔

متعلقہ خبریں