راولپنڈی(اے بی این نیوز ) پولیس وین میں بیٹھنے والوں کو مندرہ میں اتار دیا گیا، فیاض الحسن چوہان اوردیگر50 کارکنوں کووین سےاتاردیا گیا فیاض چوہان نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس نے مندرہ ڈھابے پر اتارا ہے،راولپنڈی پولیس والے تمام کارکنوں کو چھوڑ کر چلے گے۔















