اہم خبریں

اونچی اڑان بھرنے کے بعد ڈالر مسلسل نیچے آنے لگا،43 پیسے کمی ،260 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اونچی اڑان بھرنے کے بعد ڈالر مسلسل نیچے آنے لگا،43 پیسے کمی کے بعد ڈالر260 روپے 50 پیسے ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 260 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں 93 پیسے کمی کے بعد ڈالر 260 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں