اہم خبریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔ خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا اور پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا ہےکہ پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

فیلڈ مارشل کے دورے میں دوطرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

اس کےعلاوہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں۔یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان

متعلقہ خبریں