اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور یہ قیمتیں 14 اکتوبر کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست، سری لنکا کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے نام

متعلقہ خبریں