اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت بارےعوام کیلئےبڑی خبرآگئی

کراچی(اے بی این نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ، 37 ہزار، 536 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 1029 روپے مہنگا ہو گیا جسے سے 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ، 75 ہزار، 116 روپے پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آج کا دن کیسا رہے گا

متعلقہ خبریں