اہم خبریں

مریم نواز نے شاہد خاقان کو اپنی نشست پر بٹھا دیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے راولپنڈی جلسے کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اپنی نشست پر بٹھادیا۔راولپنڈی میں جلسے کے دوران مریم نواز تنظیمی کنونشن میں پہنچیں تو انہوں نے اپنی مرکزی نشست شاہد خاقان عباسی کو دے دی۔مریم نواز نے سابق وزیراعظم کو نشست پر بیٹھنے کےلیے اصرار بھی کیا۔

متعلقہ خبریں