اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کا غیر معمولی اجلاس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کے ججز کا غیر معمولی اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں صرف ایک جج شریک نہیں ہوئے، باقی تمام ججز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رسمی اجلاس میں کوئی واضح موقف سامنے نہیں آ سکا۔

متعلقہ خبریں