اہم خبریں

نوشہرو فیروزمیں بجلی کی تار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

نوشہرو فیروز(نیوزڈیسک)نوشہرو فیروز کے گاؤں محمد بخش لغاری میں بچوں پر بجلی کی تار گرگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے گلی میں کھیلتے 2 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔جاں بحق بچوں کی عمریں 7 سے 8 سال کے درمیان ہیں، جبکہ زخمی بچوں کو نواب شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں