لاہور (اے بی این نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکی کمی آئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونے کےدام 459936 روپے پر آگئے،10 گرام سونےکی قیمت 429 روپے کم ہوکر 394320 روپے ہوگئی
فی تولہ چاندی کی قیمت 13 روپے بڑھکر 6949 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 4375 ڈالر پر آ گئی.
مزید پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل معاملہ،وزیراعظم کو سمری ارسال















