اہم خبریں

آزاد کشمیر انتخابات، مظفرآباد کے پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے

آزاد کشمیر انتخابات،مظفرآباد کے پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے

مظفرآباد( اے بی این نیوز) آزاد کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہوگیا۔ اب تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو نتائج کا انتظار ہے۔

تفصیلات کے مطابق 3 اضلاع اور 21 مختلف حلقوں میں پولنگ ہوئی۔حلقہ ایل اے 25 اپر نیلم کے ابتدائی 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے شاہ غلام قادر 1608 ووٹ لے کر واضح برتری پر ہیں، پیپلز پارٹی کے میاں عبدالوحید نے 690 ووٹ حاصل کیے جب کہ تحفظ پاکستان پارٹی کے امیدوار نے 138 ووٹ حاصل کیے۔

LA-25 بالائی نیلم:.پولنگ سٹیشنز: 13/143
آگے- ​​شاہ غلام قادر (PMLN): 2,271
پیچھے- میاں عبدالوحید (پی پی پی): 762

LA-32 چکار VI
آگے – اشفاق ظفر (پی پی پی): 476
پیچھے – راجہ فاروق حیدر (پی ایم ایل این) 326

LA-34 جموں-I (ضلع خوشاب)
آگے – چوہدری سعود مختار (مسلم کانفرنس): 487 ووٹ
پیچھے – ناصر حسین ڈار (مسلم لیگ ن): 54 ووٹ

ایل اے 39 جموں VI (11 پولنگ سٹیشن کے نتائج)
آگے – راجہ صدیق (مسلم لیگ ن): 1590
پیچھے- فخر الزمان (پی پی پی): 368

LA-44 ویلی-5
ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا قادری مجموعی طور پر 2350 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ مسلم کانفرنس مہرونیسا نے 650 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

براہ راست نتائج
لائیو نتائج دیکھنے کے لیے، ہمارا آفیشل الیکشن پورٹل دیکھیں: اے جے کے الیکشنز 2026
https://ajk.dailyausaf.com/

متعلقہ خبریں