اہم خبریں

آزاد کشمیر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

آزاد کشمیر انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

میرپور(اے بی این نیوز)‌ چیف الیکشن کمشنر نے میرپور ڈویژن میں ووٹرز کے غیر معمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا۔

آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی ہدایت پر پولنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

میرپور ڈویژن کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر اب ووٹرز شام 6 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے۔
مزیدپڑھیں‌:سونا،چاندی مہنگے، آج کی تازہ ترین اپڈیٹ

متعلقہ خبریں