اہم خبریں

سونا، چاندی مہنگے، آج کی تازہ ترین اپڈیٹ

سونا،چاندی مہنگے، آج کی تازہ ترین اپڈیٹ

کراچی (اے بی این نیوز) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے کا ہو گیا جب کہ 10 گرام سونا 3 ہزار 430 روپے اضافے سے 3 لاکھ 70 ہزار 144 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر اضافے سے 4093 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے اضافے سے 6397 روپے ہوگئی۔ 10 گرام چاندی کی قیمت 86 روپے بڑھ کر 5484 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی 1 ڈالر کے اضافے سے 59.18 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں‌:ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے اہم اعلان

متعلقہ خبریں