دبئی (اے بی این نیوز)امریکا ایران ڈیل کے امکانات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ہو گئی۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 85 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
مربن خام تیل 83 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں: امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا















