اہم خبریں

عید الاضحی کے دن سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

ریاض (اے بی این نیوز) فلکیاتی ماہرین کے مطابق عید الاضحیٰ کے دن سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس دن سورج کی عمودی پوزیشن سے ہیٹ ویو کا خطرہ نہیں، یہ موقع 139 سال میں صرف ایک بار آتا ہے، سورج کے اس طرح خانہ کعبہ کے عین اوپرعمودی شکل میں آنے سے بغیر کسی جدید آلات کا استعمال کئے قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا۔

سورج کا تعین کرنے کے لئے دنیا کے کسی بھی مقام سے مکہ وقت کے مطابق سورج کو دیکھا جائے اور جس سمت میں اس وقت سورج دکھائی دے گا وہ قبلہ کی سمت ہوگی۔
مزید پڑھیں: سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثہ،11افراد جاں بحق

متعلقہ خبریں