لندن(نیوزڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی فلم What’s Love Got to Do with It کا لندن میں پریمیئر شو کا انعقاد جس کی ریڈ کارپٹ پر سجل علی سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔تقریب میں فلم کی پروڈوسر جمائما خان نےکا کہنا تھا کہ وہ پاکستانیوں کے رشتے کروانے میں دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ اس کام میں ماہر بھی ہیں۔جمائما خان نے کہا کہکہ حال ہی میں ایک پاکستانی جوڑے کا رشتہ کرایا ہے اور وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔جمائما خان نے کہا کہ جلد فلم کا پریمئیر پاکستان میں بھی ہوگا۔ جس میں بھرپور شرکت کرونگی