افغان طالبان کی باجوڑمیں پاکستانی سول آبادی پرگولہ باری۔ افغان طالبان( afghan) کی گولہ باری سے2بچوں سمیت3افرادشہید،3شدیدزخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان نےسول آبادی ( civil)پربلااشتعال جارحیت کی۔
پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے خوشخبری،جا نئے کیا
افغان طالبان کچھ روزسےخوارج کی تشکیل کوپاکستان میں داخل کرانےکی کوشش کررہےتھے۔ پاک فوج کی بروقت کارروائی کی وجہ سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام۔ ناکامی سےمایوس طالبان نے کٹ کوٹ میں پاکستان کی سول آبادی کونشانہ بناڈالا۔
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغانستان سےفائرکرنےوالی گن پوزیشن مکمل تباہ۔ پاک فوج کی کارروائی میں باجوڑسےملحقہ افغان پوسٹوں کونشانہ بنایاجارہاہے۔ پاک فوج کی بھرپورکارروائیوں سےافغان طالبان کابھاری جانی نقصان ہوا۔
باجوڑکےمکینوں کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت،فورسزکےساتھ یکجہتی کااظہار۔ عوام کےجان ومال کےتحفظ اورعلاقےمیں پائیدارامن کیلئےفورسزہمہ وقت چوکس اورپرعزم ہے















