اہم خبریں

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کیلئے اہم خبر، جا نئےکتنے دن انٹر نیٹ سروس متا ثر ہو سکتی ہے

ملک کی بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پی ٹی سی ایل نے صارفین کے لیے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ سروسز(       inter net) متاثر ہو سکتی ہیں۔کمپنی کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سب میرین کیبل (         Marine Cables)میں خرابی کے باعث مرمتی کام شروع کیا جا رہا ہے، جو 14 اپریل سے 20 اپریل 2026 تک جاری رہے گا۔ اس دوران خاص طور پر شام کے اوقات میں صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی یا عارضی تعطل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں  :ایران،امریکہ مذاکرات،22 اپر یل سے پہلے بڑی بریکنگ نیوز، رائٹرز کا دعویٰ سامنے آگیا، جا نئے کیا

ذرائع کے مطابق یہ کیبل عالمی انٹرنیٹ ٹریفک کا ایک اہم ذریعہ ہے، اور اس کی مرمت کے دوران ڈیٹا ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیا جائے گا، جس سے رفتار متاثر ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں