لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان سپر لیگ 11 کا بارہواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور راولپنڈی کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم خراب موسم کے باعث میچ میں تاخیر ہوئی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے باعث نہیں ہوسکا، موسم کی صورتحال بہتر ہوتے ہی ٹاس کرایا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:غزہ پر خاموشی کے بارے میں شہزاد رائے نے ملالہ سے پوچھا اہم سوال















