اہم خبریں

یوکرائنی فوج کو سیٹلائٹ تک محدود رسائی د کر کے تیسری عالمی جنگ روک رہے ہیں ، ایلون مسک کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹوئٹر اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرائنی فوج کی اپنے سٹار لنک سیٹلائٹ تک رسائی کو محدود کر کے تیسری عالمی جنگ کو روک رہے ہیں۔ٹویٹر کے موجودہ مالک ایلون مسک نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ یوکرین کی فوج کی اپنے سٹار لنک سیٹلائٹس تک رسائی کو محدود کر دے گا۔یادرہے سٹار لنک کے پاس 2,200 کم مدار میں چلنے والے سیٹلائٹس کا نیٹ ورک ہے جس کی بدولت کمپنی دور دراز مقامات پر بھی ڈیٹا تک رسائی کی سہولت فراہم کرسکتی ہے ۔

متعلقہ خبریں