واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) صدرٹرمپ نے ہار مان لی ۔ ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے پر آمادہ ۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعوی ٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے بارے معاونین کو بتادیا ۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپشن سے بھی پیچھے ہٹ گئے ۔ کہا آبی گزرگاہ کھولنے کیلئے بعد میں کارروائی کی جائے گی ۔ آبنائے ہرمز کیلئے سفارتی دباؤ ڈالنا چاہیے۔ یورپی اور خلیجی قیادت آگے آئے ۔ آبنائے ہرمز کھلوانے کی کوشش تنازع کو 6ہفتوں تک بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھیں :ایران کا امریکہ کو تگڑا جواب، مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پرتا بڑ توڑ حملے،جا نئے کتنا بڑا نقصان پہنچایا















