اہم خبریں

ایران کا امریکہ کو تگڑا جواب، مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پرتا بڑ توڑ حملے،جا نئے کتنا بڑا نقصان پہنچایا

تہران ( اے بی این نیوز      )ایران کے آپریشن وعدہ صادق فور کی 87ویں لہر ۔ پاسداران انقلاب کا سعودی عرب میں امریکی وارننگ ریڈار سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی کمانڈر سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ منہاد بیس کے باہر قائم ایک خفیہ مرکز پر حملے کے وقت 200 سے زائد امریکی افسران موجود تھے۔ بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے کمانڈرز کے ٹھکانے پر بھی حملہ ۔ ایک اسرائیلی ملکیت کے کارگو جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ امریکی اور اتحادی اہداف کے خلاف مزید کارروائیاں بھی کی جا سکتی ہیں۔ تازہ کارروائیوں کو ’’ابا عبد اللہ الحسین‘‘ کے نام سے منسوب کیا گیا ۔

مزید پڑھیں :امریکہ ،اسرائیل نے ایران پر قیامت ڈھادی،2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم برسا دئیے

متعلقہ خبریں