اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات مہنگی؟تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کاخدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنےاورایشیائی ممالک میں تیل کی قلت کاخدشہ، تاریخ کے سب سے بڑے تیل سپلائی بحران نے ایک ماہ کا سنگ میل عبور کر لیا ، ماہرین کے مطابق یورپ کو اگلے ہفتوں میں ڈیزل کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے،آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد عالمی تیل کی سپلائی میں کمی 11 ملین بیرل یومیہ سے زائد ہے،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات متبادل راستوں کے ذریعے بوجھ کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں :روئی کی فی من قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ

متعلقہ خبریں