اہم خبریں

ایرانی سپریم لیڈر کا نیا پیغام آگیا،جا نئے کیا کہا

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت پر عراقی عوام اور مذہبی قیادت کے شکر گزار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خطے میں ایران کے مؤقف کو تقویت دینے میں عراقی عوام اور مذہبی رہنماؤں کا کردار قابلِ قدر ہے، اور موجودہ صورتحال میں یکجہتی اور تعاون انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں :مشکل حالات کو کمزوری نہیں بلکہ تجربہ سمجھتی ہوں،مریم نواز

متعلقہ خبریں