اہم خبریں

ڈالر مہنگا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی گزشتہ برس کے جولائی تا اگست تک گاڑیوں کی پیداوار 8 ہزار 77 یونٹس رہی جب کہ ان کی فروخت 7 ہزار 402 یونٹس رہی۔ اسی طرح ستمبر میں 3 ہزار 110 چھوٹی یونٹس کی پیداوار ہوئی جن میں 2 ہزار 981 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔اس وجہ سے بڑی کمپنیوں لوگوں کی اسطاعت کے مطابق گاڑیاں بنانے کی سوچ رہی ہے لیکن ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے یہ کام کسی چیلنج سے کم نہیں۔

متعلقہ خبریں