اہم خبریں

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا

لاہور(اے بی این نیوز) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کومکمل فری ہینڈ دیدیا۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سےسلیکشن کمیٹی کےممبران کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی کسی دباو کے بغیر ایمانداری سے فرائض سرانجام دے،کسی کی تنقید برائے تنقید کی پرواہ نہ کریں،انکی پوری سپورٹ کمیٹی کے ساتھ ہے۔

سلیکشن کمیٹی کے ممبران مصباح الحق،سرفراز احمد، اسد شفیق اور عاقب جاوید نے اعتماد کے اظہار پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں۔پنجاب میں چلنے والی میٹرو بسوں کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ

متعلقہ خبریں