ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی سمری تیار کر لی ہے۔
سمری کے مطابق پٹرول 73 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ منظوری کے بعد نئی قیمتیں فوری نافذ ہو سکتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق اگر یہ اضافہ ہو گیا تو ٹرانسپورٹ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے عوام پر مہنگائی کا دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں۔















